نئی دہلی،8اگسٹ(ایجنسی) کندھے کے آپریشن کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی صحت میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے اور اب وہ بخار میں بھی مبتلا نہیں ہیں۔
18px; text-align: start;">محترمہ گاندھی کا علاج کرنے والے ڈاکٹر ڈی ایس رانا نے یہاں جاری صحت بلیٹن میں بتایا کہ ان کی صحت میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے جسم کے تمام اعضاء ٹھیک طرح سے کام کر رہے ہیں۔